Descubra os temas, a história e o sentimento por detrás desta canção.
آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی | شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی | آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی
آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی مجھ سے پہلے ان کی بارش سے ملاقات ہو گئی ہوگی
Ainda sem faixas semelhantes.